♥ ♥
’’میں Ù…Ø+بت Ú©Û’ جذبے پر ایمان Ú©ÛŒ Ø+د تک یقین رکھتا ہوں۔جو دل Ú©Û’ آنگن میں اچانک پھوٹتا ہے اور دیکھتے ہی دیکھتے ایک تن آور درخت Ú©ÛŒ صورت اختیار کر لیتا ہے۔مجھے چناب Ú©ÛŒ سوہنی،تھل Ú©ÛŒ سّسی،گاؤں Ú©ÛŒ ہیر اور روہی Ú©Û’ سردٹیلے میں گونجتی Ù…Ø+بت Ú©ÛŒ دلکش پکار آج بھی اپنی طرف کھینچتی ہے۔مØ+بت Ú©Û’ عظیم جذبے Ú©ÛŒ شاہراہ سے کئی راستے نکلتے ہیں۔جہاں وصل Ú©ÛŒ بارشیں بھی ہیں اور ہجر Ú©ÛŒ ویرانیاں بھی،اُداسی Ú©ÛŒ گھمبیر فضا اور روشنی کا سمندر بھی،غم Ú©ÛŒ دھوپ اور ملن Ú©ÛŒ چھاؤں Ú©Û’ خوشنما خواب بھی۔‘‘

(’’صائمہ اکرم چوہدری کے ناولٹ’’ہم اُس کے ہیں‘‘ سے ایک خوبصورت اقتباس